انسدا دہشتگردی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد : انسدا دہشتگردی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت پانچ نومبر تک ملتوی کر دی ۔ جمعرات کو کیس کی سماعت انسدا دہشتگردی عدالت کے جج جواد عباس نے کی۔ دور ان سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے خواجہ امتیاز عدالت میں پیش ہوئے ۔ وکیل صفائی نے کہاکہ مقدمے کی سندھ سے اسلام آباد منتقلی کو چیلنج کر رکھا ہے، ہماری درخواست سندھ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک کارروائی آگے نہ بڑھائی جائے۔کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ یاد رہے کہ بانی ایم کیو ایم پر منی لانڈرنگ سے ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام ہے،

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp