اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام

لاہور : نامور اداکارہ ستارہ بیگ کے والد غوث بیگ کی پانچویں برسی کے موقع پر گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔دعائیہ تقریب میں ان کے اہل خانہ رشتہ دار اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی جہاں مرحوم غوث بیگ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعائیں کی گئیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp