سابق سینیٹراور بزرگ سیاستدان میر حضور بخش ڈومکی انتقال کرگئے

اسلام آباد : سابق سینیٹراور بزرگ سیاستدان میر حضور بخش ڈومکی کراچی میںانتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل جمعرات کو بعد نماز مغرب ان کے آبائی علاقے لہڑی میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ مرحوم حضور بخش ڈومکی 1975ء سی1977ء تک سینیٹ کے رکن رہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp