امریکی بینڈ مارون 5 نے اپنا نیا گانا ’’میموریز‘‘ مرحوم منیجراردن فیلڈ سٹن کے نام کر دیا

لاس اینجلس : مشہور امریکی میوزک بینڈ مارون5نیاپنا نیا گانا ’’میموریز‘‘ مرحوم منیجراردن فیلڈ سٹن کے نام کر دیا۔ امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے مارون 5کے ترجمان ایڈم لیون نے کہا کہ بینڈ نے اپنے نئے گانے’’میموریز‘‘کی میوزک ویڈیوجاریکی ہے جوکہ مارون 5کے 40سالہ مرحوم منیجر اردن فیلڈ سٹن کینام کی گئی ہے جن کا دسمبر میں پھیپھڑوں میں خون جم جانے سے اچانک انتقال ہو گیا تھا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp