فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ صباء قمر کے ساتھ فلم’’کملی‘‘ میں دکھائی دیں گے

اسلام آباد : فٹنس ٹرینر حمزہ خواجہ نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا، وہ اداکارہ صباء قمر کے ساتھ فلم’’کملی‘‘ میں بطور ہیرو دکھائی دیں گے۔ فلم کے ہدایت کار سرمد کھوسٹ ہیں اور صباء قمر کی سرمد کھوسٹ کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے اس سے قبل وہ ان کے ساتھ فلم’’منٹو‘‘ کر چکی ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp