وزیراعظم عمران خان سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان شو کی ملاقات

بیجنگ : وزیراعظم عمران خان سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین لی یان شو نے بدھ کو یہاں عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp