چین میں 2 روزہ بین الاقومی لائن ڈانس مقابلوں کا آغاز

بیجنگ ۔ : چین میں 2 روزہ بین الاقومی لائن ڈانس مقابلوں کا آغاز ہو گیاہے۔ جس میں دنیا بھر سے1 2 ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین میں 2 روزہ بین الاقومی لائن ڈانس مقابلوں کے دوران مختلف ٹیموں کی جانب سے زمین اور پانی پر روکاوٹوں کو عبور کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔ ان مقابلوں سے لطف اندوز ہو نے کے لئے شایقین کی بڑی تعداد دور دارز علاقوں سے گوانگ ڈونگ کا رخ کررہی ہے ۔ چین میں ان مقابلوں کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے یہ مقابلے چین میں بہت مقبولیت رکھتے ہے۔لائن ڈانس مقابلے چین کی ثقافت کا اہم حصہ تصور کیے جاتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp