روس میں زلزلے کے جھٹکے

ماسکو : روس کے کمچٹکا جزیرہ کے ساحلی علاقے میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔روس کی ایمرجنسی وزارت کے مقامی دفتر نے ایک بیان میں بتایا کہ مذکورہ علاقہ میں زلزلہ کے دو جھٹکے محسوس کئے گئے۔علاقے کے بحرالکاہل میں مقامی وقت کے مطابق صبح 4.7 شدت کا زلزلہ آیا،تاہم زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp