میڈونا کا’’میڈیم ایکس ٹور‘‘ کا ایک اور شو ملتوی

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ میڈونا نے ’’میڈیم ایکس ٹور‘‘ کا ایک اور شو ملتوی کر دیا۔ گلوکارہ میڈونا نے بروکلین میں’’میڈیم ایکس ٹور‘‘سلسلے کا شو کرنا تھا لیکن گھٹنہ زخمی ہونے کے باعث انہوں نے شو ملتوی کر دیا کیونکہ ڈاکٹروں نے انہیں مزید تین دن آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے، میڈونا نے طے شدہ شیڈول کے مطابق 10تا 12اکتوبر کو کرنا تھا ، انہوں نے اپنے بیان میں نئے شیڈول کا اعلان نہیں کیا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp