اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا

اسلام آباد : اداکارہ اقراء عزیز نے اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیا۔ ڈرامہ سیریل’’سُنو چندا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز نے بنائی گئی وڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے یو ٹیوب چینل کا اعلان کر دیا، جبکہ یاسر حسین نے بھی اقراء عزیز کے نئے سفر پر خوشی کااظہار کر دیا۔ اقراء عزیز اور یاسر حسین ان دنوں ایک فلم پر بھی کام کر رہے ہیں جس میں وہ دونوں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 9 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp