احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس

لاہور : اداکاراحسن خان اور مہوش حیات نے امریکہ میں منعقدہ ایوارڈ شو کی تقریب میں زبردست پرفارمنس دی۔شرکائ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار پرفارمنس پر دونوں اداکاروں کو بھرپور داددی۔ ایوارڈ شو میں مختلف شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp