بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 10 سے 14 اکتوبر تک پونے میں کھیلا جائیگا

, میزبان ٹیم بھارت کو جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

پونی : بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 10 سے 14 اکتوبر تک پونے میں کھیلا جائیگا، میزبان ٹیم بھارت کو جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 10 سے 14 اکتوبر تک پونے میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور ا?خری ٹیسٹ میچ 19 سے 23 اکتوبر تک رانچی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز سے شکست دی تھی۔ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ جنوبی افریقہ کی قیادت کے فرائض فاف ڈوپلیسی انجام دیں گے۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp