فلم’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ کا پوسٹر جاری

لاس اینجلس : امریکی فلم’’جیمز بانڈ‘‘ سلسلے کی 25ویں فلم’’نو ٹائم ٹوڈائی‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ڈینیئل کریگ کالے کوٹ میں کچھ تلاش کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، پوسٹر کے لیے جمیکا میں عکس بندی کی گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رامی ملک، لی سینڈکس، نائومی ہیرس، بیلی مگنیسن اور دیگر شامل ہیں، فلم 8 اپریل2020ء میں ریلیز کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp