امر خان عدنان صدیقی کی فلم کی کاسٹ میں شامل

اسلام آباد : اداکار عدنان صدیقی کی پروڈکشن فلم میں امر خان مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم کی پیشکش عدنان صدیقی اور ہدایت کاری احتشام الدین دیں گے، جس کی عکس بندی رواں ماہ لاہور میں شروع کی جائے گی۔ فلم کی دیگرکاسٹ اور کہانی بارے تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp