انجم شہزاد ویب سیریز ’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ بنائیں گے

اسلام آباد : ہدایت کار انجم شہزاد نے ویب سیریز ’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سیریز ’’عبداللہ پور کا دیوداس‘‘ کا سکرپٹ شاہد مصنفہ حمیرہ احمد کی نگرانی میں لکھ رہے ہیں، سیریز کی عکس بندی ابھی شروع نہیں کی گئی جبکہ اس کی کاسٹ بارے بھی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp