احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس

لاہور : اداکاراحسن خان اور مہوش حیات نے امریکہ میں منعقدہ ایوارڈ شو کی تقریب میں زبردست پرفارمنس دی ۔ شرکاء نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار پرفارمنس پر دونوں اداکاروں کو بھرپور داددی۔ ایوارڈ شو میں مختلف شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا ۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp