اداکارہ گلناز نے اپنے ناک کی سرجری کرا لی ‘ ذرائع

لاہور : اسٹیج کی اداکارہ گلناز نے اپنے چہرے کی مزید خوبصورتی کیلئے ناک کی سرجری کرا لی ۔ ذرائع کے مطابق گلناز نے اپنے چہرے کی مناسبت سے اپنے ناک کی کاسمیٹکس سرجری کر الی ہے جس سے ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اداکارہ نے گلبرگ کے ایک نجی ہسپتال سے اپنے ناک کی کاسمیٹکس سرجری کرائی اور وہ دو ماہ تک اسٹیج ڈراموں سے بھی دور بھی رہیں تاہم اب انہوں نے دوبارہ سے شوبز سر گرمیوںکا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

تاریخ اشاعت : منگل 8 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp