ٹیلر سوئفٹ کی سیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت اور پر فارمنس

لاس اینجلس : امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نیسیچرڈے نائٹ لائیو میں شرکت کی جس میں انہوں نے پہلی بار اپنے گانوں کی نئی البم لور کے گانیفالز گاڈ پر پرفارم کیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے پرفارمنس کے دوران سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا اور انہوں نے سبز رنگ کا پیانو بجاکراپنے گانیفالز گاڈ گایا۔

تاریخ اشاعت : پیر 7 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp