نیب کی کارروائیاں کالعدم قراردینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی کارروائیاں کالعدم قراردینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت آئندہ ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔ عدالت نے نیب اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 4 اکتوبر 2019

Share On Whatsapp