قائداعظم ٹرافی 20-2019 میں ٹیموں کی جمعہ کے روز پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول

قائداعظم ٹرافی کےدوسرے راؤنڈ کے سلسلےمیں ٹیموں کی پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے

لاہور : قائداعظم ٹرافی کےدوسرے  راؤنڈ کے سلسلےمیں ٹیموں کی پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم اور یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس،  کراچی:

سندھ کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ  خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیم یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میںصبح 10 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کریں گی۔دونوں ٹیموں کی پریس کانفرنسز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوں گی

کپتان سندھ کرکٹ ٹیم، اسد شفیق صبح 11:30 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

برائے رابطہ: منیجر سندھ کرکٹ ٹیم  راشد خان، 03422685030

کپتان بلوچستان کرکٹ ٹیم ، صاحبزادہ فرحان صبح 11:45 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیم، فرخ زمان، 03028477587

سندھ اور خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیموں کے درمیان یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں میچ کاآغاز 21 ستمبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔
برائے رابطہ:میڈیا منیجر ڈومیسٹک اینڈ ہائی پرفارمنس، عماد حمید،03018452417

بگٹی اسٹیڈیم، کوئٹہ:

بلوچستان کرکٹ ٹیم شام 3 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔


کپتان بلوچستان کرکٹ ٹیم ، عمران فرحت دوپہر12:15 بجےاینٹرنس ہال میں پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر بلوچستان کرکٹ ٹیم،الطاف جعفری: 03337804257

سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم صبح 10 بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

کپتان سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم ، شان مسعود دوپہر 12  بجےاینٹرنس ہال میں پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم،شاہد بٹ: 03028610008

بلوچستان اور سدرن پنجاب کرکٹ ٹیموں کے درمیان بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں میچ کاآغاز 21 ستمبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔

برائے رابطہ:سوشل میڈیا منیجر، عون زیدی: 03214970636

اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد:

سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم صبح 10بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔

کپتان سنٹرل پنجاب   کرکٹ ٹیم ، اظہر علی دوپہر 12:30بجےگراؤنڈ میںپریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم ،خالد نیازی: 03334243728

ناردرن کرکٹ ٹیم شام 3بجے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔


کپتان ناردرنکرکٹ ٹیم ، عمر امین دوپہر 12:15 بجے گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کریں گے۔
برائے رابطہ: منیجر ناردرن کرکٹ ٹیم،شکیل احمد: 03335103149

سنٹرل پنجاب اور ناردرن کرکٹ ٹیموں کے درمیان اقبال  اسٹیڈیم فیصل آباد میں میچ کاآغاز 21 ستمبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔
برائے رابطہ: پی سی بی میڈیامنیجر، شکیل خان: 03018440284

تاریخ اشاعت : جمعرات 19 ستمبر 2019

Share On Whatsapp