بجٹ سمارٹ فونزکی دنیاکاشہنشاہ :ویوونے35,999 میں نیا S1 متعارف کروا دیا

ویوو نے آج پاکستان میں اپنی ایس سیریز کے پسندیدہ فون ویوو ایس ون کا نیا ورژن فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ اس نئے ویوو ایس ون کی قیمت محض 35,999 روپے رکھی گئی اور اسکی تمام تر خصوصیات پہلے والے ایس ون جیسی ہی ہیں، فرق صرف ریم کا ہے


Warning: call_user_func_array() expects parameter 1 to be a valid callback, function 'show_art_pic' not found or invalid function name in /home/urduquick/public_html/functions.php on line 87
لاہور : ویوو نے آج پاکستان میں اپنی ایس سیریز کے پسندیدہ فون ویوو ایس ون کا نیا ورژن فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ اس نئے ویوو ایس ون کی قیمت محض 35,999 روپے رکھی گئی اور اسکی تمام تر خصوصیات پہلے والے ایس ون جیسی ہی ہیں، فرق صرف ریم کا ہے۔

ایک ہفتہ چلنے والی پری آرڈر مہم کے بعد اب ویوو ایس ون پاکستان میں تمام بڑی موبائل مارکیٹس اور Darazپر ویوو کے فلیگ شپ سٹور پر بھی دستیاب ہے۔


اس موقع پرویووکےبرانڈ اور پیآرمینجر محمد زہیرچوہانکاکہناتھاکہ " ویووکاایسونسمارٹ فون جدت سےبھرپورفیچرزجیساکہتیزترینفنگرپرنٹسکینر اور بہترین32میگاپکزل اے آئی سیلفی کیمرہ سے مزین ہے۔اسکی صارف دوست قیمت ہمارے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ پاکستان میں سمارٹ فون کےشوقین افراد کو بہترین فونز فراہم کیے جائیں جو انکی دسترس میں ہوں۔
"

ویوو ایس ون کی نمایاں خصوصیات:


جہاں ویوو ایس ون اپنی بہترین قیمت میں بے شمار فیچرز سے مزین ہے وہیں اسکی یہ چیدہ خصوصیات اسے سب فونز سے ممتاز بناتی ہیں :

·         سپر ایمولیڈ Super AMOLED ہالو فل ویوو ڈسپلے، ہمیشہ آن رہنے والی سکرین

·         چھٹی جنریشن کا تیز ترین ان ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر

·         اے آئی ٹیکنالوجی سے مزین 32 میگا پکزل سیلفی کیمرہ

·         اے آئی ٹرپل کیمرہ اور وائیڈ اینگل کیمرہ

·         12 نینو میٹر کا پراسیسر اور 128 گیگا بائیٹ سٹوریج

·         بڑی 4500 ملی ایمپیئر آور بیٹری اور ڈول انجن فاسٹ چارجنگ

·         نیا جاذب نظر ڈیزائن اور بہترین رنگ

قیمت اور دستیابی:

ویووکانیاایسون اب مارکیٹمیں35,999 روپے کی قیمت میں دستیاب ہے ۔
اس فون کے ساتھ ویوو کی جانب سے ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایسسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی موثر ہے۔ ویوو ایس ون پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی سے منظور شدہ ہے۔ وہ صارفین جو زونگ نیٹورک استعمال کرتے ہیں انکے لیے ویوو ایس ون کے ساتھ مفت 6 گیگا بائیٹ موبائل انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جارہا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 19 ستمبر 2019

Share On Whatsapp