شان شاہدکا وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد : اداکار شان شاہد نے وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔اداکارہ وینا ملک چھاتی کی بیماریفبروڈینوما کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھیں اوران کی کامیاب سرجری بھی ہو گئی ہے جس پر شان شاہد کی ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے جس پر وینا ملک نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 ستمبر 2019

Share On Whatsapp