میگھا 21ستمبر کونیو یارک میں ہونے والی پریڈمیں حصہ لے گی

, گلوکارہ میگھا کشمیر سے یکجہتی کیلئے اسپیشل پاکستان سے نیو یارک جا رہی ہے

لاہور : میگھا 21ستمبر کونیو یارک میں ہونے والی پریڈمیں حصہ لے گی۔تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں پاکستانیوں اور کشمیریوں نے ملک کر اظہار یکجہتی کشمیر کیلئی21دسمبر کوایک بہت بڑی پریڈ کروا رہے ہیں جس میں پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میگھا کشمیر سے یکجہتی کیلئے اسپیشل پاکستان سے نیو یارک جا رہی ہے ،میگھا بطور گلوکار پہلی بار انٹر نیشنل ٹور پرجارہی ہے، وہا ں وہ اظہار یکجہتی کشمیر کے نام گیت و ترانہ اپنی آواز میں پیش کرے گی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 18 ستمبر 2019

Share On Whatsapp