وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کا بینہ کا اجلاس کل ہوگا ، کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دیگی

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کلمنگل ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل ہوگا اس سے قبل وزیر اعظم نے 12 ستمر کو بلایا گیا کابینہ اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کے باعث ملتوی کردیا تھا ،وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کو دورہ سعودی عرب، دورہ امریکہ بارے اعتماد میں لیں گے، وفاقی کابینہ اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے گی۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp