اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء 19ستمبر کو سالگرہ منائیں گی

لاہور : اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء 19ستمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔عائشہ ثنا نے اپنے فنی کریئر کا آ غاز پی ٹی وی سے کیا اور خوب شہرت پائی ۔اداکارہ نے ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا ۔عائشہ ثنا پی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی رہی ہیں ۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp