گلوکارہ فریحہ پرویز نے ایف ایم ریڈیو پرآر جے کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے

لاہور : معر وف گلوکارہ فریحہ پرویز نے ایف ایم ریڈیو پر آر جے کے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ۔ گلوکارہ فریحہ پرویز آج کل ایم ایف ریڈیو چینل پر رات کے وقت آر جے (میزبانی )کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔یاد رہے کہ فریحہ پرویز گزشتہ دو سال سے گلوکاری سے عارضی کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp