مشرقی لباس پہننا پسند کرتی ہوں، نیلم منیر

اسلام آباد : اداکارہ نیلم منیر خان نے کہا کہ وہ مشرقی لباس میں خود کو آرام دہ محسوس کرتی ہیں۔ ایک انڑویو کے دوران نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ان کو مشرقی لباس پہننا بہت پسند ہے اور اس میں آرام دہ محسوس کرتی ہیں ۔ یار رہے ’’دل موم کا دیا‘‘ کے بعد نیلم منیر نئے ڈرامے میںاداکار یاسر نواز کے ساتھ دوبارہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی تاہم ابھی ڈرامے کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp