اچھا اخلاق بڑی سے بڑی مشکل کو حل کر دیتا ہے، عمران اشرف

اسلام آباد : پاکستانی اداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ حُسن اخلاق بڑی سے بڑی مشکل کو حل کر دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھا اخلاق مشکلات کو حل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے لیکن شرط یہ کہ اس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، کیونکہ آپ سچے دل کے ساتھ کسی کے ساتھ پیش آئیں تودوسرا آپ کے لیے کچھ بُرا سوچنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp