یاسر حسین کامیڈی فلم’’ہاف فرائے‘‘میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اسلام آباد : اداکار یاسر حسین کامیڈی فلم’’ہاف فرائے‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے۔ یاسرحسین نے فلم’’لاہورسے آگے‘‘ کے بعدفلم ’’ہاف فرائے‘‘ سائن کر لی ہے جس میں ان کا مرکزی کردار ہے، فلم کے ہدایت کار ابو الیہہ ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 16 ستمبر 2019

Share On Whatsapp