پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بی

ْلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بھی سیریز کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ ٹکٹس اگلے ہفتے فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔

تاریخ اشاعت : اتوار 15 ستمبر 2019

Share On Whatsapp