وزیراعلیٰ عثمان بزدارکل عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکل بروز جمعہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گی-وزیراعلیٰ مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔وزیراعلیٰ مسجد نبوی ؐ میں نوافل ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ ملک کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کے لئے روضہ رسولؐ پر دعا کریں گی-وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے بھی خصوصی دعا مانگیں گی-

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp