شاہد خاقان عباسی کا نواز شریف کو کوئی خط نہیں پہنچایا گیا،خواجہ آصف

, محمد نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، سابق وزیر

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے میاں نواز شریف کو کوئی خط نہیں پہنچایا گیا۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے میاں نواز شریف کو کوئی خط نہیں پہنچایا گیا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp