ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ 36 سالہ شخص نکلا

استنبول : ترکش فٹبال میچ کے دوران سگریٹ پیتا ’بچہ‘ ایک 36 سالہ شخص نکلا۔فٹبال میچ کے دوران دھویں اڑاتے اس شائق کوجب ٹی وی پر دکھا گیا تو سوشل میڈیا پر بچے کے دوران کھیل سگریٹ پینے پر کافی طوفان برپا ہوا، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ بچے کی طرح دکھائی دینے والا یہ ایک 36 سالہ شخص ہے اور اس کے ساتھ موجود دوسرا بچہ دراصل اس کا اپنا بیٹا تھا۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp