اداکار کمال ایرانی کی 30ویں برسی منائی گئی

لاہور : اداکار کمال ایرانی کی 30ویں برسی منائی گئی ۔ مرحوم نے فلموں کے علاوہ ٹی وی ڈرامو ںمیں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ منفراندازکی بدولت بہت مقبول ہوئے ۔بطور کریکٹر ایکٹر انہوں نے بے شمارفلموں میں فن کا سکہ جمایا۔ان کے کردار فلم بینوں میں بہت مشہور ہوئے ۔ ان کی مشہور فلموں میں سوھنی مہینوال،نیا راستہ،بہاروں پھول برساو،آئینہ ،خان بہادر اور دیگر شامل ہیں۔کمال ایرانی 12ستمبر 1989 ء کو دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp