اداکارہ مدھو نے نگینہ تھیٹر میں کام کرنے کامعاہدہ کرلیا

لاہور : اداکارہ مدھو نے نگینہ تھیٹر میں کام کرنے کامعاہدہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق مدھو نے پروڈیوسر چوہدری اسحاق سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت اداکارہ شیخوپورہ کے نگینہ تھیٹر میںپیش کئے جانے والے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کریں گی ۔ مدھو لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کے تھیٹرز میں پیش کئے اسٹیج ڈراموں میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کر چکی ہیں ۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp