شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’پائل سے گھنگرو تک ‘‘ کل سے شروع ہوگا

لاہور : شالیمار تھیٹر میں آج ( جمعہ ) سے نیا اسٹیج ڈرامہ ’’پائل سے گھنگرو تک ‘‘ شروع ہوگا۔ جس میں اداکارہ پائل چوہدری، نگار چوہدری، کرن نور، عالیہ بٹ، انمول شہزادی، شاہد خان، لکی ڈیئر، وسیم پنوں،ساقی خان، اعجاز پروانہ، الیاس احمد سمیت دیگر پرفارم کر یں گے ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp