امریکی گلوکار ڈینیئل جانسٹن انتقال کر گئے

لاس اینجلس : امریکی گلوکار ڈینیئل جانسٹن انتقال کر گئے۔ان کی عمر 58 برس تھی۔جانسٹن کے بھائی کے مطابق انکو حال ہی میں گردے کا مسئلہ ہوا تھا لیکن اب وہ بالکل تندرست تھے کہ بدھ کو اچانک ان کا انتقال ہو گیا،انتقال کی وجہ فوری طور سامنے نہیں آئی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 12 ستمبر 2019

Share On Whatsapp