وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقا ت، پولیس اصلاحات پر گفتگو

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران پولیس اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو پولیس اصلاحات سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp