چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد پہنچ گئے

حیدرآباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد پہنچ گئے۔ ہائی وے پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں انہوں نے رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ کی والدہ اور سابق ایم این اے سید امیر علی شاہ جاموٹ کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔ ان کے ہمرا ہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی تھے -

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp