سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لے لیا

نیشنل ڈیوٹی سے انکار کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف وزری ہے، سری لنکن کرکٹ بورڈ کا بیان

کولمبو : سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے انکار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل ڈیوٹی سے انکار کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف وزری ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp