وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد ۔ : وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال بالخصوص ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp