آئی جی سندھ کی محرم الحرام میں سکیورٹی اقدامات پر پولیس کی کارکردگی کی ستائش

کراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے یکم محرم تا باالخصوص آٹھ،نواور دس محرم کے دوران سندھ بھرمیں اورخصوصاًکراچی میں مجالس/جلوسوں کے مقامات/روٹس پر غیرمعمولی،مستعداور انتہائی متحرک/الرٹ سیکیورٹی اقدامات پر پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔انہوں نے اس حوالے سے رینجرزسندھ اور قانون نافذ کرنیوالے دیگراداروں کے بھی جملہ امورواقدامات کو سراہااورتعریف کی ہے ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp