سینیٹر تاج حیدر کے گھر میں چوری کے حوالے سے میڈیا رپورٹس،آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں

کراچی : سینیٹر تاج حیدر کے گھر میں چوری کے حوالے سے میڈیا رپورٹس،آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہ کرائم سین سے اکٹھا شواہد کی روشنی میں تفتیش کومؤثراور مربوط بنایاجائے ۔واقعہ میں ملوث ملزمان کوجلدسے جلد گرفتار کیا جائے ۔ایس ایس ساؤتھ کرائم سین پر پولیس ٹیم روانہ کریں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp