وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کل ’’دفاع اور یکجہتی کشمیر ڈے‘‘ تقریب سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کل (جمعرات) 12ستمبر دن گیارہ بجے اوپی ایف گرلز کالج ایف ایٹ ٹو آڈیٹوریم میں ’’دفاع اور یکجہتی کشمیر ڈے‘‘ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp