اداکار عمران بخاری کل سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لینگے

لاہور : نامور اداکار عمران بخاری پرسوں ( جمعہ) سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلزکی ریکارڈنگ میں حضہ لیں گے ۔ عمران بخاری بعض نا گزیر وجوہات کی بناء پر دوہفتو ں سے شوبز سر گرمیوں میں حصہ نہیں لے رہے تھے تاہم اب وہ کل سے دوبارہ اپنی شوبز سر گرمیوں کاسلسلہ شروع کر رہے ہیں ۔

تاریخ اشاعت : بدھ 11 ستمبر 2019

Share On Whatsapp