نو اور دس محرم الحرام کے احترام میں تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے

لاہور : نو اور دس محرم الحرام کے احترام میںتمام تھیٹرز اور سینما گھر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عاشورہ محرم کی مناسبت سے 9اور10محرم الحرام ( پیر اور منگل) کولاہور سمیت صوبہ بھر میں تمام تھیٹرزاورسینما گھر بند رہیں گے اور دو روز تک کسی اسٹیج ڈرامہ اور فلم کاشوز پیش نہیں کیا جائے گا ۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 7 ستمبر 2019

Share On Whatsapp