فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ عادل العربی اور بلال فالح کی ہدایت کاری مین بننے والی فلم’’بیڈ بوائز فار لائف‘‘ کا 2 منٹ 28 سکینڈ پر مبنی ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں ول سمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر ، چارلس ملٹن، نیکی جام اوردیگر شامل ہیں۔ فلم17 جنوری 2020ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp