آمنہ الیاس پنجاب پاپولیشن انوویشن فنڈ کی یوتھ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد : اداکارہ آمنہ الیاس پنجاب پاپولیشن انوویشن فند(پی پی آئی ایف) کی یوتھ ایمبیسیڈر مقرر ہو گئیں۔ فلم ’’باجی‘‘ میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ آمنہ الیاس ’’پی پی آئی ایف‘‘ کی یوتھ ایمبیسیڈر بن گئیں۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ پی پی ایف آئی کی یوتھ ایمیبسیڈر بننا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد سکولوں کا دورہ کریں گی اور اپنی نئی مہم بعنوان ’’آمنا سامنا‘‘ کا آغاز کریں گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp