ڈرامہ سیریل’’ بے وفا‘‘ 16 ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ نوین وقار کا نیا ڈرامہ سیریل’’ بے وفا‘‘ 16 ستمبر کو آن ایئر کیا جائے گا۔ نوین وقار ،اُشنا شاہ اور علی رحمان کا ڈرامہ سیریل’’بے وفا‘‘ کی پہلی قسط 16ستمبر کو پیش کی جائے گی۔ عابس رضا کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی نوین وقار ،اُشنا شاہ اور علی رحمان کے کرداروں کے گرد گھومتی ہے ،ڈرامے کی کہانی رادین شاہ نے لکھی ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp