اقراء عزیز کی میک اپ کے بغیر تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد : پاکساتانی اداکارہ اقراء عزیز کی میک اپ کے بغیر تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اقراء عزیز نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے کوئی میک اپ استعمال نہیں کیا ہوا جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں۔ ڈرامہ سیریل ’’سُنو چندا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اب ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ میں احمد علی بٹ اور یاسر حسین کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 5 ستمبر 2019

Share On Whatsapp